the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترکی اور ایران نے باہمی اختلافات ختم کرکے شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور شام سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ترک



وزیراعظم داؤد اوگلو نے کہا کہ خطے کے برادر ممالک کے درمیان لڑائی کے خاتمے کے لیے ترکی اور ایران کو مشترکہ نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے، ايران کے خلاف عالمی پابندیوں ختم ہونے سے دونوں ممالک اپنے تجارتی ہدف باآسانی 30ارب ڈالر تک لے جاسکتے ہیں۔

صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ خطے کے مسائل صرف خطے کے ممالک کو ہی حل کرنا چاہیے۔ ایران اور ترکی کے درمیان تعاون خطے میں قیام امن کے لیے نتیجہ خیز ثابت ہو گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.